حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو
نے آج کہا کہ 2022تک ملک میں تمام کو مکنات فراہم کئے جائینگے۔ انہوں نے
آج حیدرآباد میں کہا
کہ ملک میں 100اسمارٹ سٹیز تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ اور
اس اسکیم کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کا نام دیا جا’یگا۔ وینکیا نائیڈو نے
مزید کہا کہ ملک کے 500شہروں کو بھی ترقی دی جا رہی ہے۔